میں بخاری ہوں جی!!!
اک بلڈنگ میں ہمارے خالو جان کا روم ہیں ۔ کل ان کے سیکریٹری سے ملاقات ہوئی ۔۔
ان کا سر نام ( sur name ) بخاری تھا۔۔۔۔
میں خوش ہو گیا کہ ۔ ۔ بخاری سر نیم ہمارے علاقے میں پہلی دفعہ سنا تھا۔۔۔
بعد میں علم ہوا کی ۔ ۔ ۔ موصوف ۔ ۔ غیر مقلد والے بخاری ہیں َََ
0 تبصرے comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔