Tuesday, 5 July 2016

فضائلِ اعمال پر اعتراضات کے جوابات : یو ٹیوب لنکس


الحمدللہ فضائل اعمال کے ابتک کے ۹ اسباق (۹ اعتراض کے جوابات) YouTube پر اپلوڈ کر دیئے گئے ہیں ـ جتنا زیادہ ہو سکے ان اسباق کو شیئر کریں-

سبق نمبر 1

حضرت شیخ الحدیث رح کی بیماری پر کئے جانے والے اعتراض کا جواب.

https://www.youtube.com/watch?v=aREWLspURQU



سبق نمبر2

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے خون پینے پر اعتراض کا دندان شکن جواب

https://www.youtube.com/watch?v=Z19Y0PxUn5s


سبق نمبر3

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فضلات پاک ہیں، پر غیر مقلدوں کا اعتراض اسکا جواب.

https://www.youtube.com/watch?v=i4Tpg37t5mY


سبق نمبر 4

حکایات صحابہ میں حنظلہ رضی اللہ عنہ نام کے دو صحابہ کے نام کو ایک بتا کر وسوسہ پیدا کرنے پر، غیرمقلدوں کا دندان شکن جواب

https://www.youtube.com/watch?v=wvGhUb0ypuA


سبق نمبر5

حضرت ام حکیم رضی اللہ عنہا کے واقعے پر اعتراض بغیر عدّت گزارے دوسرا نکاح کا وسوسہ اور اسکا مسکت جواب

https://www.youtube.com/watch?v=q1Krtqp8ydc


سبق نمبر 6

حسین رضی اللہ عنہ کے واقعہ میں حضرت شیخ رح کو حضرت حسین رض اور حضرت عیسٰی علیہ السلام پر فوقیت دینے کا وسوسہ اور اسکا جواب

https://www.youtube.com/watch?v=f9T6Z9yA8fE


سبق نمبر7

شیخ الحدیث مولانا زکریا نوراللہ مرقدہ کی نقل کردہ حدیث" بڑا قابلِ رشک ہے وہ آدمی جسے دنیا سے کم حصہ ملا ہو.........الخپر غیر مقلدوں کے جاہلانہ،احمقانہ الزامات کا منہ توڑ جواب.

https://www.youtube.com/watch?v=a-np0qSGc90


سبق نمبر8

فضائلِ نماز میں حضرت ام کلثوم رض. اور انکے شوہر عبد الرحمن بن عوف رض. کے واقعہ(شوہر کی حالت سکتے کی سی ہوئ تو بیوی نے نماز کے ذریعہ اللہ سے مدد چاہی شوہر کو افاقہ ہوا اور حالتِ غشی میں دیکھے گئے فرشتوں کے کلام کو حاظرین کے سامنے بیان فرمایا) پر غیر مقلدوں کے بد بختانہ اعتراض کا جواب

https://www.youtube.com/watch?v=g_ZGc98-3wY


سبق نمبر9

فضائل نماز میں دو کروڑ اٹھاسی لاکھ برس جہنم میں جانے والی رویت پر اعتراض کا جواب

https://www.youtube.com/watch?v=WdgGcpCk9-M


                 
متکلّم

مناظر اہل سنت دیوبند حضرت مولانا ابو حنظلہ عبدالاحد قاسمی صاحب حفظہ اللہ تعالی( ناظم اعلی انجمن تحفظ سنت و خطیب مرکزی مسجد سجانگڑھ راجھستان)

                 
منجانب

گروپ دفاع فضائل اعمال.

0 تبصرے comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔