Thursday 17 April 2014

فضائل اعمال کی احادیث کی تخریج​

فضائل اعمال کی احادیث کی تخریج

حضرت شیخ الحدیث صاحبؒ نے فضائل اعمال میں مختلف ابواب کے تحت عربی متن کے ساتھ جو احادیث ذکر کی ہیں جن کتابوں سے وہ احادیث ماخوذ ہیں ،اس کتاب کی وضاحت کے ساتھ اس سے لی گئی احادیث کی تعداد یہاں بیان کی جاتی ہیں۔

۱۔ بخاری ومسلم دونوں کی بیک وقت ذکر کردہ ان احادیث کی تعداد جو فضائل اعمال میں ہے باون ۵۲ ہے۔

۲۔ فضائل اعمال کی وہ احادیث جو صرف بخاری میں پائی جاتی ہیں ان کی تعداد تریسٹھ ۶۳ ہے ۔

۳۔ فضائل اعمال کی وہ احادیث جو صرف مسلم میں ہیں ان کی تعداد بیانوے ۹۲ ہے ۔

۴۔ فضائل اعمال کی وہ احادیث صحیحہ جو صحیحین کےعلاوہ میں مذکور ہیں اور وہ حسن لذاتہ کے درجے کی ہیں ایک سو چو نتیس ۱۳۴ ہیں ۔

۵۔ فضائل اعمال کی وہ احادیث جو صحیح لغیرہ ہیں ایک سو انسٹھ ۱۵۹ ہیں ۔

۶ ۔ فضائل اعمال کی وہ احا دیث جو حسن لذاتہ ہیں ان کی تعداد ایک سو انسٹھ ۱۵۹ ہیں 

۷۔ فضائل اعمال کی وہ احا دیث جو حسن لغیرہ ہیں ان کی تعداد دو سو بیالیس ۲۴۲ ہے ۔

۸۔ فضائل اعمال کی وہ احادیث جو ضعیف ہیں تین سو ستھتر ۳۷۷ ہیں ۔

کتب فضائل حقائق ۔۔غلط فہمیاں ۔ مزید تفصیل دیکھیں  ( تلخیص الخیال ،تلخیص وترجمہ تحقیق المقال۔)




0 تبصرے comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔