Friday 27 February 2015

عقائد : حافظ اسلم جے راج پوری - غیر مقلد عالم !!!



 : حافظ اسلم جے راج پوری

آپ بھوپال کے مشہور اہلِ حدیث گھرانہ سے تعلق رکھتے تھے، مشہور غیرمقلد عالم جناب مولانا سلامت اللہ صاحب کے بیٹے تھے۔

آپ کے عقائد ملاحظہ ہوں:

نہ حدیث پر ہمارا ایمان ہے اور نہ اس پرایمان لانے کا ہم کوحکم دیا گیا ہے، نہ حدیث کے راوی پرہمارا یمان ہے، نہ اس پر ایمان لانے کا ہم کوحکم دیاگیا ہے، نہ حدیث کی سند میں جورجال ہیں ان پر ہمارا یمان ہے نہ اُن پرایمان لانے کا ہم کوحکم دیا گیا ہے؛ پھریہ کس قدر عجیب بات ہے کہ ایسی غیرایمانی اور غیریقینی چیز کوہم قرآن کی طرح حجت مانیں"۔ 
(مقامِ حدیث:۱/۱۶۹)

حافظ اسلم خاندانی طور پرغیرمقلد تھے؛ پھرانکارِ حدیث کرنے لگے؛ خود لکھتے ہیں: "ہمارا گھر مقامی اور بیرونی اہلِ حدیث علماء کا مرجع تھا"۔
(نوادرات:۲۴۴)

شیخ محمداکرام صاحب بھی رقمطراز ہیں:
"مولانا محمداسلم بھی اوائل عمر سے اہلِ حدیث سے منسلک تھے"۔
(موج کوثر:۵۴



0 تبصرے comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔